Type to search

ریاست سیاست میڈیا ویڈیوز

نیا پاکستان نہیں، گیا پاکستان؛ اتنی سنسر شپ ہے، مجھے تو ضیا کا زمانہ یاد اچھا لگنے لگا ہے

محسن سعید کہتے ہیں کہ پاکستان میں آج اس قدر سنسرشپ ہے کہ انہیں اب ضیا کا زمانہ اچھا لگنے لگا ہے۔ نیا دور سے بات چیت کرتے ہوئے محسن سعید نے کہا کہ مشرف کے دور میں ان کو ٹی وی پر بات کرتے ہوئے بیپ کر دیا جاتا تھا لیکن آج یہ عالم ہے کہ ٹی وی پر آنے کا تو تصور بھی نہیں کر سکتے اور فیسبک سے بھی ہر سال کئی کئی مرتبہ بلاک کیا جاتا ہے، کیونکہ اب یہ پلیٹ فارم بھی عوام سے چھینا جا رہا ہے۔

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *