Type to search

تاریخ ویڈیوز

کیا فیروزپور اور گورداسپور پاکستان میں شامل ہونے چاہیے تھے؟

گورداسپور، فیروزپور اور چٹاگانگ کی قسمتوں کا فیصلہ کیسے ہوا، یہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان زمین کے بٹوارے کے حوالے سے سب سے زیادہ بحث کیے گئے معاملات میں سے ہیں۔

اس حوالے سے برطانوی مؤرخ ایلکس فان تنزلمان کیا کہتی ہیں، جانیے اس ویڈیو میں

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *