کیا آپ جانتے ہیں پی ایس ایل کے میزبان کون ہیں؟

کراچی: پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب کے میزبان کا انوکھا انداز، جو وزیر اعظم عمران خان اور سینیٹر فیصل جاوید خان کا hybrid معلوم ہوتا ہے، پاکستانی سوشل میڈیا پر اس وقت موضوعِ بحث ہے۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ میزبان کون ہے؟
میزبان کا نام احمد گوڈیل ہے، اور ریڈیو جوکی اور ویڈیو جوکی ہیں۔ احمد کے انسٹاگرام پر ساڑھے 17 ہزار فالؤرز ہیں اور ان کے انداز پر لوگوں کے ملے جلے تاثرات دیکھنے میں آ رہے ہیں۔
Who is this idiot https://t.co/4A33WGz6Vm
— Faizan Ahmad (@FaizanAhmad1990) February 20, 2020
صحافی مبشر زیدی نے لکھا کہ یہ کون ہے سستا عمران خان؟
Why the host is playing sasta IK? #PSL2020 #PSLV
— Mubashir Zaidi (@Xadeejournalist) February 20, 2020
افشاں مصعب نے میزبان کے ساتھ ساتھ پی ایس ایل کے گانے کا بھی ٹھٹھہ اڑایا۔
اینہاں نے سوچیا کہ جے اینتھم برداشت کرسکدی اے قوم تے فیر اے نمونہ وی سہہ لے گی۔ #PSLComesHome #PSL5 pic.twitter.com/fufoMhy9te
— افشاں مصعب (@AfshanMasab) February 20, 2020
مدیحہ زالمے نامی انسٹا گرام اکاؤنٹ سے لکھا گیا کہ یہ پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن کی پہلی مایوس کن کارکردگی ہے۔
🙈🙉🙊#PSL5 #PSLV #PSLComesHome #PSLOpeningCeremony pic.twitter.com/QTplsr4xgI
— Alvina Sajid (@AlvinaSajid_) February 20, 2020
ایک اور ٹوئٹر صارف کا کہنا تھا کہ یہ کون مسخرہ ہے؟ سارا موڈ خراب کر دیا۔
Btw who the hell is this clown ???????
Trying to copy Imran khan’s style and looks drunk too.Sara mood off krdiya yaar.#PSL5 #PSLV #PSL2020 #PakistanSuperLeague pic.twitter.com/6e53Iwviz0
— Serial Chiller (@_serialchilller) February 20, 2020
