Type to search

حکومت سیاست ویڈیوز

نیب کا قانون حکومت اور اپوزیشن دونوں کو نقصان پہچائے گا۔

"تحریک انصاف کا کرپشن کیخلاف نعرہ اب سیاسی ہوچکا ہے، اور دوسری طرف اپوزیشن کا بھی ایک بیانیہ ہے کہ ان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ نیب کے نئے قانون سے حکومت کیساتھ اپوزیشن کی ساکھ بھی متاثر ہوگی جب ان کے لوگوں کی ضمانتیں اور کیس خارج ہوگے۔

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *