Type to search

حقوقِ نسواں ویڈیوز

قرا کائنات کا قتل،وزا اور اداروں کی ملی بھگت سے معاملہ دبایا جارہا ہے

افشاں لطیف کی نیا دور میڈیا کے ساتھ خصوصی گفتگو میں اقرا کائنات کے قتل کے بارے میں ہوشربا انکشافات
اقرا کائنات کے قتل میں کون لوگ ملوث ہیں؟ اقرا کائنات کو دو مہینے کہاں رکھا گیا؟
کس طرح چار تھانوں کی پولیس اسے سارے معاملات کو دبانے کی کوشش کررہی ہے؟ جانئیے کاشانہ میں ہونے والی واقعات کی اندر کی کہانی افشاں لطیف کی زبانی

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *