Type to search

دہشتگردی سیاست ویڈیوز

مسجد شہید، 20 قتل، ہندوتوا وادیوں نے دلّی کو آگ لگا دی

نئی دہلی میں بلوائیوں کے مسلمانوں پر حملے، لوٹ مار، مساجد نذرآتش، 11 افراد جاں‌ بحق ہوگئے۔

مسلمانوں کی املاک کو جلانے اور لوٹنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔بھجن پورہ میں مزار کو نذر آتش کیا گیا، اشوک نگر میں مسجد کو آگ لگائی دی گئی۔ یہ سب اس وقت ہو رہا ہے جب امریکہ کے صدر دنیا کی سب سے بڑی جمہوری ریاست بھارت کے دورے پر ہیں۔

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *