اے ٹی ایم کارڈ چوری کرکے منہ چڑانے والا ملزم گرفتار

12:39 PM, 31 Aug, 2019

نیا دور
اے ٹی ایم مشین سے کارڈ چوری کرکے  اے ٹی ایم مشین اور سی سی ٹی وی میں منہ چڑانے والا ملزم رحیم یار خان سے گرفتار کر لیا گیا۔

ملزم صلاح الدین گجرانوالہ کا رہائشی اور گونگا ہے۔


ملزم نے فیصل آباد میں اے ٹی ایم مشین سے کارڈ چوری کر نے کے بعد سی سی ٹی وی جانب منہ چڑایا جس پر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

https://twitter.com/gnnhdofficial/status/1167746350672334848?s=20

اس مرتبہ ملزم نے رحیم یار خان میں اے ٹی ایم مشین میں واردات کی کوشش کی لیکن عملے نے سی سی ٹی وی میں ملزم کو پہنچان کر پولیس کو اطلاع کر دی جس پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔
مزیدخبریں