عمران خان اور پی ڈی ایم کا مستقبل: کیا 2021 تبدیلی کا سال ہوگا؟

06:21 PM, 31 Dec, 2020

نیا دور


عالمی و ملکی سیاست اور معیشت، سال 2020, 2021 کے لیے کیسے خدشات چھوڑے جا رہا ہے؟ امریکا اور چین کی لڑائی، نوے کی دھائی کی انتشار کی سیاست اور آئی ایم ایف مارکہ معیشت: سینیر صحافی ضیا الدین صاحب کا تجزیہ



یہ سال بحرانوں کا سال رہا۔ سال کے آغاز میں آرمی چیف کی ایکسٹینشن سے لے کر گندم،چینی،آٹا،ایل این جی کے بحرانی سکینڈلز سے لے کر اساتذہ و ملازمین کے احتجاجوں تک یہ سال بحرانوں میں گھرا رہا۔ عمبر شمسی کی خبر سے آگے میں گفتگو۔



سال 2020میں کرونا کی وبا کے دوران دنیا کے عوام کو ایک بار پھر یہ حقیقت معلوم ہوئی کہ دنیا کی ریاستیں عوام کی بجائے کاروباری گروہوں کے مفادات کا تحفظ کر رہی ہیں۔ مرتضٰی سولنگی کی خبر سے آگے میں گفتگو۔



مزیدخبریں