وزیراعظم عمران خان کو حوروں سے متعلق بیان مہنگا پڑ گیا

11:06 AM, 31 Jan, 2020

نیا دور







تنزیلہ مظہر کا کہنا ہے کہ دنیا کے مہذب معاشرے میں خواتین سے بات کرتے وقت بہت محتاط روایہ اختیار کیا جاتا ہے مگر بدقسمتی سے ہمارے ملک میں ایسا نہیں ہوتا۔ عام لوگ تو ایک طرف پارلیمنٹ میں بیٹھے لوگ ایسی زبان کا استعمال کرتے ہیں تو زیادہ افسوس ہوتا ہے۔








مزیدخبریں