جس وقت یہ دونوں بچے اپنے ماں باپ کے ساتھ ٹی وی کے اسٹوڈیو میں بیٹھے تھے، اس وقت ڈاکٹروں کی ایک ٹیم لیب میں اس بات کی تحقیق کررہی تھی، جس میں انکے والدین کی جازت بھی شامل تھی۔
یورولاجی اور اینڈرولاجی شعبہ کے ماہر ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ 10 سال کے لڑکے سے کوئی لڑکی حاملہ نہیں ہوسکتی۔ ڈاکٹروں نے دعوی کیا کہ 10 سال کے بچے میں اسپرم سیلز نہیں ہو سکتے جو اس بچے میں بھی موجود نہیں۔
بچوں کے والدین نے کہا کہ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ لوگ ان کی بیٹی کے بارے میں طرح طرح کی باتیں کررہے ہیں ۔ ان کے ایک پڑوسی کا کہنا ہے کہ یہ لڑکی کسی اور سے حاملہ ہوئی ہے ۔ 13 سال کی داریا کا کہنا ہے کہ لوگ اسکول میں انہیں غلط نظروں سے دیکھتے ہیں ۔ کئی لوگ یہ بھی الزام لگا رہے ہیں کہ ایک 10 سال کے معصول بچے کو بلی کا بکرا بنایا جارہا ہے ۔
خیال رہے کہ دونوں بچے الگ الگ اسکولوں میں تعلیم حاصل کرتے ہیں ۔ ایک سال قبل 13 سالہ ڈاریا اور 10 سالہ آئیون کی دوستی ہوئی تھی ۔ ڈاریا 8 ہفتوں کی حاملہ ہے۔ اس نے ٹی وی شو میں بتایا کہ ایک سال قبل ایک دوست سے ان دونوں کی ملاقات کروائی تھی ۔ اس کے بعد سے ہی وہ دونوں ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے لگے ۔ بچی کا کہنا ہے کہ اس کی والدہ اس کی کفالت کررہی ہیں اور اس کا کنبہ اس بچے کا بے تابی سے انتظار کر رہا ہے ۔
خیال رہے کہ دونوں بچے الگ الگ اسکولوں میں تعلیم حاصل کرتے ہیں ۔ ایک سال قبل 13 سالہ ڈاریا اور 10 سالہ آئیون کی دوستی ہوئی تھی۔ ڈاریا 8 ہفتوں کی حاملہ ہے۔ اس نے ٹی وی شو میں بتایا کہ ایک سال قبل ایک دوست سے ان دونوں کی ملاقات کروائی تھی۔ اس کے بعد سے ہی وہ دونوں ایک دوسرے کو ملنے لگے۔