مریم نواز اور شہباز شریف ایک ساتھ نہیں چل سکتے، ن لیگ کو فیصلہ کرنا ہوگا ن لیگ اس الجھن میں نہیں چل سکتی اگر پارٹی کو بچانا ہے تو نواز شریف کو فیصلہ کرنا ہوگا اور پھر اس پر قائم رہنا ہوگا۔
شہباز شریف کا مریم نواز، ن لیگ کو فیصلہ کرنا ہوگا
06:07 PM, 31 Jul, 2021