یاد رہے کہ میر شکیل الرحمٰن کو نیب نے 34 سال پرانے اراضی کیس میں اپنی حراست میں لے رکھا تھا اور میر شکیل الرحمٰن اپنے بیمار بھائی کی عیادت کرنے کراچی جانا چاہتے تھے لیکن نیب کی جانب سے لیت و لعل کے بعد بھی ایک روز کا مبہم اجازت نامہ سامنے آیا تھا۔ تاہم ایسا نہ ہوسکا۔
یاد رہے کہ جنگ کے ایڈیٹر انچیف پر 34 سال قبل اراضی کے لین دین میں قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا کیس ہے۔