کورونا کے اصل مریض زیادہ، حالات بگڑتے دیکھ رہا ہوں،ڈاکٹر عطا الرحمان

12:58 PM, 31 Mar, 2020

نیا دور
چیئرمین ٹاسک فورس سائنس و ٹیکنالوجی ڈاکٹر عطاء الرحمن نے کہاہے کہ حالات کو بگڑتے ہوئے دیکھ رہا ہوں، کورونا وائرس کے مریضوں کا جو ڈیٹا آ رہا ہے وہ صحیح عکاسی نہیں کر رہا جب کہ مریضوں کی اصل تعداد زیادہ ہے۔ جو لوگ گھروں میں نہیں بیٹھ رہے حکومت کو چاہیے کہ انکو پکڑ کر جیلوں میں ڈالے۔"
مزیدخبریں