پاکستان میں غربت، مہنگائی اور بیروزگای, ورلڈ بینک کی خوفناک رپورٹ کیا بھارت سے تجارت کشمیر کے بغیر ہوگی?

06:45 PM, 31 Mar, 2021

نیا دور

ہماری معیشت کی صورتحال پہلےہی مخدوش تھی اوپر سے کرونا نےحملہ کردیا جو ورلڈبینک نمبر دکھا رہا ہے اور جو نمبر سٹیٹ بینک دکھا رہا ہے ان میں کافی فرق ہے، حسان خاور



 



حفیظ تجربہ کار ہیں مگر ٹیکنو کریٹ ہیں سیاستدان اور ٹیکنوکریٹ میں یہ فرق ہوتا ہے سیاستدان کے فیصلے عوامی ہوتے ہیں، رضا رومی



 



پاکستان کی معیشت اسٹیچر پر پڑا ہوا مریض ہے۔ ٹیکس کولیکشن میں اضافہ نہیں ہوا، آئی ایم ایف اس مریض کو پھونک مارتا ہے اور مریض اٹھ کر بیٹھ جاتا ہے اسکے بعد ایک پورا نسخہ ہوتا جس پر عمل نہیں ہوتا اور مریض پھر لیٹ جاتا ہے، حسان خاور



 



پاکستان کی بیمار معیشت کو ٹھیک کرنے کیلئے کڑوی گولیاں کھانی پڑیں گی ٹیکس کولیکشن میں اضافہ کرنا پڑے گا، بجلی یا گیس کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑے گا۔ یہ معیشت میٹھی گولیوں سے ٹھیک نہیں ہوگی، حسان خاور

مزیدخبریں