رمضان کا احترام - لیکن جبراًنہیں
08:07 PM, 31 May, 2018
غامدی طاقت کے زور پر رمضان کا احترام کرانے کی مخالفت کرتے ہیں۔ اُن کا کہنا ہے ...’’مجھے سمجھ نہیں آتی کہ آپ قانون کی مدد سے کسی کو کسی کا ا حترام کرنے پر کس طرح مجبور کرسکتے ہیں۔‘‘
08:07 PM, 31 May, 2018