ایک ویڈیو جو ثابت کرسکتی تھی کے سقوط ڈھاکہ کا اصل زمہ دار کون تھا

05:37 PM, 31 May, 2021

نیا دور


حامد میر کہتے ہیں ، جنرل رانی بھٹو دور میں کوٹ لکھپت جیل میں تھیں جہاں وہ اکثر ایسی ویڈیو کے بارے میں گفتگو کرتی تھیں جو ان کے پاستھی جس سے ثابت ہوسکتا تھا کہ بھٹو " سقوط ڈھاکہ" کی وجہ بنے۔ لیکن بعد میں انہوں نے بھٹو کے ساتھ ایک معاہدہ کیا اور ہم نہیں جانتے کہ یہ ویڈیو موجود ہے یا نہیں ، وہ مزید کہتے ہیں



مزیدخبریں