عمران خان کا انٹرویو اور ایاز صادق پر لگنے والے غداری کے فتووں پر گفتگو۔

06:47 PM, 31 Oct, 2020

نیا دور

ایک طرف آپ کہتے ہیں کہ ن لیگ والے انڈین ایجنٹ اور ٹی ٹی پی والے بھی انڈین ایجنٹ ہیں تو ایک انڈین ایجنٹ دوسرے انڈین ایجنٹ پر حملہ کیوں کرے گا یہ منطق اعجاز شاہ صاحب ہمیں سمجھا دیں، عقل کو ہاتھ ماریں یا کس کو ہاتھ ماریں، مرتضٰی سولنگی



ایاز صادق کے بیان کے ردعمل میں لاہور میں جو بینرز لگائے گئے ہیں انہیں میر جعفر اور میر صادق کیساتھ جوڑا گیا ہے، ایک سنئیر سیاستدان کو غدار قرار دیا جارہا ہے ہماری تاریخ میں غدار قرار دینا کوئی نئی بات نہیں ہے، رضا رومی



عمران خان اس انٹرویو میں اپنے آپ کو ٹرمپ کیساتھ ملا لیا ہے اب اللہ ہی خیر کرے، ایران اور سعودیہ کے درمیان امن کروانے کی بات کی ہے ہماری حیثیت ہی نہیں ہے ہم نہ تین ہے نہ تیرہ میں انہیں ہماری خدمات کی ضرورت نہیں ہے، مرتضٰی سولنگی


مزیدخبریں