عمران خان کے مطالبے کی نوعیت بدل گئی ہے۔ اب وہ الیکشن کی بات نہیں کر رہے بلکہ مسلسل فوج کے خلاف بول رہے ہیں۔ عمران خان کی آرمی چیف کی تعیناتی میں اپنی مرضی مسلط کرنے کا مطالبہ غیر آئینی ہے، ضیغم خان
ابھی تک کی اطلاعات کے مطابق عمران خان کا آدھا کلومیٹر کا جلوس ہے، اس میں مشکل سے دو سے اڑھائی ہزار لوگ شامل ہیں اور جب وہ کسی جگہ پر تقریر کرتے ہیں تو وہ بڑھ کر چار سے پانچ ہزار ہو جاتے ہیں، مرتضی سولنگی