Type to search

احتجاج خبریں خواتین

عورت مارچ : نازیبا،فحش اور اخلاق باختہ نعروں کو نشر نہ کیا جائے، پیمرا کا ٹی وی چینلز کو حکم

  • 1
    Share

پیمرا نے عورت مارچ کے حوالے سے ٹی وی چینلز کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔

پیمرا کی جانب سے  ٹی وی چینلز کےنام بھیجے گئے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ چینلز پر یہ لازم ہے کہ وہ عدالتی حکم کے مطابق عورت مارچ میں کسی بھی قسم کے نازیبا،فحش اور اخلاق باختہ نعروں کو نشر نہیں کیا جائے گا۔

اس کے علاوہ کسی بھی قسم کا اخلاق سوز مواد یا مناظر بھی نشر نہیں کئے جائیں گے۔ پیمرا نے اپنے حکم نامے میں لاہور ہائی کورٹ کے عورت مارچ کے حوالے سے فیصلے کا بھی حوالہ دیا ہے۔

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *