Type to search

حقوقِ نسواں ویڈیوز

خلیل الرحمان قمر اور ان کا دوہرا معیار زندگی

خلیل الرحمان قمر کا دوہرا معیار !!!
خلیل صاحب آج کل ٹی وی پروگرامز میں درس دیتے اور دین کے ٹھیکے دار بنتے نظر آتے ہیں جبکہ ان کی اپنی زندگی اس سے بلکل مختلف ہے۔ دیکھیں کس طرح خلیل الرحمان کے بیانات اور ان کے اعمال میں کنتا تضاد پایا جاتاہے۔
Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *