Type to search

حقوقِ نسواں خبریں

"اکیلے آؤ گی تو مزہ آئے گا” خلیل الرحمان قمر کا خاتون کے ساتھ فحش آڈیو کلپ لیک

متنازع مصنف خلیل الرحمان قمر کی بظاہر ایک شادی شدہ خاتون کے ساتھ آڈیو کال سامنے آئی ہے جس میں وہ اس عورت کو اپنے شوہر کے بغیر ان سے ملنے آنے کی ترغیب دے رہے ہیں۔

آڈیو کال میں سنا جا سکتا ہے کہ خلیل الرحمان قمر ایک عورت کو ملنے نہ آسکنے پر لعن طعن کا نشانہ بناتے ہیں۔ جب وہ خاتون یہ بتاتی ہے کہ وہ آنے پر تیار تھی لیکن اسکا شوہر موقع پر آگیا اور وہ اس حوالے سے اپنے شوہر سے مصنوعی ناراضگی کا اظہار کر رہی ہے تاکہ وہ آسکے۔ (خلیل الرحمان قمر کا آڈیو کلپ سنئے اس لنک میں)

خاتون اس کے ثبوت کے طور پر اپنی تصویر دینے کی آفر کرتی ہے جس پر خلیل الرحمان قمر کہتے ہیں کہ وہ تصویر ضرور بھیج دے لیکن وہ اس پر شک نہیں کر رہے۔جب وہ خاتون یہ کہتی ہے کہ آیا وہ اپنے شوہر کو لے آئے تو خلیل الرحمان قمر گھٹیا پن کے انتہائی درجے پر آ کر اسے کہتے ہیں کہ شوہر کو لانے کی ضرورت نہیں ہے اکیلے آو گی تو مزہ آئے گا۔ 

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *