Type to search

Coronavirus خبریں صحت

کرونا وائرس کی وبا، ملک کے تمام بارڈرز کو بند کردیا گیا

  • 1
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
    1
    Share

کرونا وائرس کو قابو کرنے کے لئے حکومت تمام انتہائی اقدام لینے میں مصروف ہے اور اب نئے اقدام کے تحت ملک کے تمام ملکوں کے ساتھ بارڈرز کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت اب ایران بھارت،چین اور افغانستان کے ساتھ بارڈرز کو بند کردیا جائے گا۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ بارڈر بند کرنے کا فیصلہ وسیع تر قومی مفاد میں کیا گیا ہے اور بارڈر کراسنگ کے وقت سخت چیکنگ کی جائے گی ۔

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *