Type to search

تاریخ سیاست ویڈیوز

ڈاکٹر مبشر حسن کون تھے؟

ڈاکٹر مبشر حسن پاکستان کے جتنے بھی وزیرِ خزانہ رہے ہیں، ان میں سب سے زیادہ عوام کا درد رکھنے والی شخصیت ہیں۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ ڈاکٹر مبشر حسن نے ذوالفقار علی بھٹو کی کابینہ میں بطور وزیرِ خزانہ صحت اور تعلیم کا بجٹ 42 فیصد رکھ دیا تھا؟

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *