Type to search

Coronavirus خبریں

ملک بھر میں پنجگانہ نماز سمیت ہر قسم کی عبادات کے اجتماعات پر پابندی عائد

کرونا وائرس  سے نبٹنے کی حکمت عملی کے تحت متحدہ عرب امارت میں تمام تر عبادات کو معطل کر دیا گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں جاری شاہی فرمان کے مطابق کرونا وائرس کی وبا کو قابو میں لانے کے لئے یہ اقدام اٹھانا لازم ہے اور شہریوں کو احکامات کی تعمیل کی تلقین کی گئی ہے۔

اس کے بعد اب متحدہ عرب امارات میں کسی بھی قسم کا مذہبی اجتماع نہیں ہوسکے گا۔ تمام تر اجتماعی نمازوں کا سلسلہ بند کر دیا گیاہے اور مساجد بھی بند ہیں۔ 

شہریوں کو نقل و حرکت بھی محدود رکھنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *