Type to search

Coronavirus خبریں

پنجاب میں کرونا کے پھیلاؤ میں شدت،مریضوں کی تعداد 26 ہوگئی،ہنگامی اجلاس کل طلب

پنجاب بھر میں مریضوں کی تعداد میں ایک دن میں 25 افراد کا اضافہ ہوگیا ہے ۔ اور اب یہ کل تعداد 26 ہوگئی ہے۔ جبکہ ملک بھر میں کل کرونا کے مریضوں کی کل تعداد 236 ہوگئی ہے۔

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے  مریضوں کی تعداد 26 تک ہونے کی تصدیق کی ہے۔  اس کے بعد پنجاب میں کرونا کے مریضوں میں شدت۔پنجاب اپیکس کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل صبح ساڑھے گیارہ بجے طلب کر لیا گیا ہے۔اجلاس میں کرونا وائرس سے متعلق اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔

صوبے میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق رپورٹ پیش کی جائے گی۔اجلاس میں کرونا وائرس سے متعلق اہم فیصلے بھی متوقع ہیں۔اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب، کورکمانڈر ، وزیر قانون ،چیف سیکرٹری و دیگر شرکت کریں گے

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *