Type to search

Coronavirus خبریں

بیرون ملک کرونا وائرس سے پاکستانی شخص جاں بحق،تعداد دو ہوگئی

بیرون ملک کرونا وائرس کا شکار ایک اور پاکستانی جاں بحق ہوگیاہے۔ جاں بحق ہونے والے پاکستانی شخص کا تعلق  گوجر خان سے تھا اور یہ 60 سالہ شخص لندن میں مقیم تھا۔ بھی تک کی دستیاب معلومات کے مطابق بیرون ملک کرونا کے باعث جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد 2 ہوگئی ہے۔ کچھ روز قبل ایک پاکستانی کرونا وائرس کی وجہ سے اٹلی میں ہلاک ہوگیا تھا۔

یاد رہے کہ عالمی ادارہ صحت نے یورپ کو کرونا کا نیا مرکز قرار دیا تھا۔ اور وہاں اب تک مجموعی طور پر ایک ہزار سے زائد ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *