Type to search

Coronavirus انٹرٹینمنٹ خبریں سیاست

کرونا وائرس: ’24 گھنٹے میں خان صاحب لاک ڈاون کریں ورنہ ویڈیوز لیک کر دوں گی’

طاقت کے ایواںوں تک رسائی رکھنے والی متنازع ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ اب کرونا وائرس کی وبا کے دوران بھی خبروں کا موضوع بن چکی ہیں۔ کرونا وائرس کے پیش نظر عوام کی ایک بڑی تعداد سمجھتی ہے کہ ملک میں حکومت کی جانب سے لاک ڈاون کا اعلان ہونا چاہئے تاہم وزیر اعظم عمران خان سمیت حکومتی اراکین اس کے حق میں نہیں ہیں جبکہ عوام میں اس رائے کو بھی سپورٹ حاصل ہے۔

مگر حریم شاہ نے اب ایک سنسنی خیز ٹویٹ کیا ہے۔ جس میں انہوں نے عمران خان صاحب کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا ہے کہ خان صاحب ملک میں لاک ڈاون کردیں ورنہ میں وہ 24 گھنٹوں میں ویڈیوز لیک کریں گی۔

انہوں نے لکھا ‘اگر خان صاحب نے 24 گھنٹوں کے اندر لاک ڈاؤن کا اعلان نہ کیا تو میں تمام وڈیوز لیک کردوں گی’

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *