Type to search

Coronavirus ویڈیوز

دنیا کو پہلے ہی بتا دیا گیا تھا کہ کرونا وائرس آنے والا ہے،سنسی خیزانکشافات

دی اٹلانٹک کی شائع ہونے والی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ امریکی حکومت سیمیت دنیا بھر کی حکومتیں اور تھینک ٹینک کو بتایا گیا کہ کرونا جسی وبا آنے والی ہے لیکن کسی نے اس پر کان نہ دھرے۔ خطرے سے آگاہ کرنے والی ایک خاتون کو ٹرمپ انتظامیہ نے اسے نوکری سے ہی فارغ کردیا تھا۔
دیکھیں کن کن لوگوں نے کرونا وائرس سے متعلق پہلے ہی دنیا کو آگاہ کردیا تھا اور کس طرح حکومتوں کی جانب سے دبانے کی کوشش کی گئی۔

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *