Type to search

صحت ویڈیوز

کرونا وائرس نے دینا بھر میں حکمرانی کے طرز عمل پر سوالی نشان لگا دیا ہے۔

کرونا وائرس کی وجہ سے اس وقت جو بھی دنیا کی حکمران پر سوال آرہےیہ کہ کیا قومی سلامتی ہے اگر آپ بیمار لوگوں کو صحت نہیں دے سکتے تو اس نظام کا کیا فائدہ ہے۔
کرونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا کا نظام ایکسپوز ہوچکا ہے۔ ہسپتال میں وینٹی لیٹر نہیں ہیں بنیادی صحت کی سہولیات میسر نہیں لوگ اب سوال کررہے ہیں اور یہ سب جائز ہے۔

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *