Type to search

سیاست مذہب ویڈیوز

وزیراعظم عمران خان کے چہیتے عالم دین مولانا طارق جمیل کی انکے لیے دعا

  • 4
    Shares

"مولانا طارق جمیل کی کل اللہ سے رحم کی دعا کی اس دعا کی خصوصیت یہ تھی کہ انہوں نے عمران خان کے حفاظت کی دعا کروائی کہ اللہ انہیں اگے پیچھے، دائیں بائیں ہر طرف سے محفوظ رکھے۔ جوش خطاب میں انہوں نے مسلح افواج کا زکر بھی کیا اور ان کیلئے بھی دعا فرمائی۔ اگر مسلمانوں کی تاریخ کا مطالعہ کیا جائے تو یہ کوئی نئی بات نہیں ہے ہر عہد میں نام نہاد عالم دین اقتدار کی مسند کا تعاف کرتے نظر آتے ہیں۔

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *