Type to search

Coronavirus ٹیکنالوجی مذہب

اسلام 360:قرآن حکیم سرچ کرنے والی دنیا کی پہلی ایپلیکیشن

  • 1
    Share

’’ اسلام 360 ‘‘ ایپلی کیشن سے آپ سیکنڈز میں قرآن پاک سے کسی بھی موضوع کو سرچ کرتے ہوئے اپنے مسئلے کا فوری حل نکال سکتے ہیں۔
اس ایپلی کیشن کے تحت 5 زبانوں اردو، انگریزی، ہندی، عربی یا رومن اردو میں لکھ کوئی بھی متعلقہ آیت، دعا یا موضوع فوری ڈھونڈا جا سکتا ہے۔ ایپ میں 12 سے زائد قاری حضرات کے نام ہیں، آپ اپنی خواہش کے مطابق کسی کی بھی آواز میں تلاوت سن سکتے ہیں۔

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *