Type to search

Coronavirus ویڈیوز

کرونا وائرس کا علاج میرے پاس ہے،مگر بتاونگا نہیں، علامہ ضمیر اخترنقوی

  • 6
    Shares

علامہ ضمیر اختر نقوی سوشل میڈیا پر اپنی میمز بنوانے کے نت نئے طریقے ڈھونڈتے رہتے ہیں۔
اس بار انہوں نے دنیا بھر کے ڈاکٹروں اور سائنسدانوں کو شکست سے دوچار کرتے ہوئے کرونا وائرس کا علاج دریافت کرلیا ہے۔
کرونا وائرس کا علاج سنئیے علامہ ضمیر اختر نقوی کی زبانی۔

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *