Type to search

سیاست ویڈیوز

وزیراعظم عمران خان کرونا وائرس سے متعلق شش وپنج کا شکار،فوج کے کمان سنبھالی

وزیراعظم عمران خان نے اپنے کنفیوژن کے باعث ملک کو بڑے بحران سے دو چار کردیا ہے۔
تفتان بارڈر میں پر قرنطینہ کے نام پر ہزاروں لوگوں کو ایک چھوٹی سے چار دیواری پر چھوڑنے کی کوتاہی بھی عمران خان اور ان کے مشیر زلفی بخاری کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *