Type to search

Coronavirus ریاست ویڈیوز

پاکستان اس وقت ایک ہی وقت میں دو جنگیں لڑ رہا ہے، جہالت اور دوسری جانب کرونا

"پاکستان میں ہمیں کرونا کیساتھ ساتھ جہالت کا بھی سامنا ہے۔ بدقسمتی سے پاکستان میں حکومت اور ماہرین کے بار بار بتائے جانے کے باوجود یہاں لوگ اسے سنجیدہ نہ لے رہے۔ مساجد میں باجماعت کی پابندی پر اسے اسلام کیخلاف سازش کہا جارہا ہے۔ جہاں خانہ کعبہ بند ہوسکتا ہے تو یہاں انسانی تحفظ کیلئے آپ ماننے کو تیار نہیں ہے۔ یہ کس طرح کے مسلمان ہیں جو اپنے ساتھ دوسروں کی زندگیاں خطرے میں ڈال رہے ہیں۔”

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *