Type to search

Coronavirus تجزیہ ویڈیوز

کرونا کیخلاف جنگ: پاک آرمی ایک بار پھر سب پر بازی لے گئی۔

پوری دینا سمیت پاکستان کرونا کے مسئلے سے دوچار ہے۔ پاکستان میں حکومت اور اپوزیشن کا زیادہ زور ایک کو نیچا دکھانے پر لگ رہا ہے۔ کرونا پر سیایست جاری ہے،وزیراعظم شش وپنج کا شکار دکھائی دے رہے ہیں۔ اس وقت اگر ملک میں کوئی ادارہ بھرپور صلاحیت سے کام کررہا ہے وہ پاکستان کی فوج ہے۔

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *