Type to search

Coronavirus ویڈیوز

جیلوں میں قید قیدیوں میں کرونا وائرس پھیلنے کا شیدید خطرہ

پاکستان کی جیلوں میں قیدیوں کی ہر جیل میں گنجائش سے زیادہ ہے وہاں کرونا وائرس پھیلنے کا خدشہ بھی اتنا ہی زیادہ ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے معمولی جرائم میں ملوث قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا جو سپریم کورٹ کی جانب سے کالعدم قرار دے دیا گیا۔ اب اگر جیلوں کرونا کی وبا پھیلتی ہے تو اس کی ذمہ دار حکومت اور عدالتی نظام پر عائد ہوگی۔

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *