Type to search

خبریں سیاست قومی

بریکنگ نیوز: وزیر اعظم عمران خان کے ملٹری سیکرٹری تبدیل

  • 124
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
    124
    Shares

وزیراعظم عمران خان کے ملٹری سیکرٹری بریگیڈیئر وسیم افتخار چیمہ سبکدوش ہو گئے جبکہ بریگیڈیئر محمد احمد کو ان کی جگہ تعینات کیا گیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان سے سبکدوش ملٹری سیکرٹری بریگیڈیئر وسیم افتخار چیمہ نے الوداعی ملاقات کی۔ وزیراعظم نے سبکدوش ہونے والے ملٹری سیکرٹری بریگیڈیئر وسیم افتخار کی خدمات کو سراہا۔

دوسری جانب بریگیڈیئر محمد احمد کو وزیراعظم کا نیا ملٹری سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے اور انہوں نے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *