Type to search

حقوقِ نسواں ویڈیوز

پاکستان میں "ڈاکٹر بہو” کو پریکٹس کی اجازت نہیں دی جاتی

"آج ہم نے دنیا میں کچھ سیکھا ہے تو یہ ہے کہ ڈاکٹرز ہی قوم کا بلکہ پوری دنیا کا سرمایہ ہے۔ تو پھر ایسی سوچ کیوں ہے کہ آپ کی بہو کے آگے بیٹے کا قد چھوٹا نہ ہوجائے یا اس ڈر کی خاطر کہ لوگ کیا کہیں گے کہ بہو گھر میں بیٹھ کر کھانا کیوں نہیں بناتی۔ پاکستان میں بہت سی لڑکیوں کی ڈگریاں بس کمروں میں شو پیس کی طرح پڑی ہیں انہیں فلیڈ میں کام کرنے کی اجازت نہیں دی جاتی۔”

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *