Type to search

انسانی حقوق ویڈیوز

کرونا وائرس پھیلانے کا ذمہ دار تبلیغی جماعت کو ٹھہرا کر مسلم کش فسادات کی راہ ہموار کی جا رہی ہے، ارون دتی رائے

ارون دتی رائے نے جرمن خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا میں پھیل چکی کرونا وائرس کی وبا کے تناظر میں بھارت میں اس وبائی مرض کی آڑ میں جو صورت حال پیدا ہو رہی ہے، اس پر پوری دنیا کو نظر رکھنے کی ضرورت ہے۔
ارون دتی رائے نے کہا کہ بھارت میں کووڈ 19 کا مرض اب تک کسی حقیقی بحران کی وجہ نہیں بنا۔ اصل بحران تو نفرت اور بھوک کا ہے۔ مسلمانوں کے خلاف نفرت کا ایک بحران ہے، جس سے قبل دہلی میں قتل عام بھی ہوا تھا۔

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *