Type to search

ثقافت ویڈیوز

عرفان خان: بڑے خواب دیکھنے والا بڑا اداکار

“عرفان خان کے چل بنسے کی خبر نے عرفان خان کے دنیا بھر میں موجود مداحوں کو افسردہ کردیا سوشل میڈیا پر بھی ہر طرف انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا۔ وہ سوشل میڈیا جہاں ہر وقت زیادہ تر نفرت پھیلائی جاتی ہے عرفان کے معاملے میں الگ روپ نظر آیا یہ ان کی عظمت کی گواہی دیتا ہے کہ وہ کتنے بڑے انسان تھے۔”

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *