Type to search

ریاست سیاست ویڈیوز

حکومت نے امدای پیکج غریبوں کی بجائے اشرافیہ کو دے دئیے

سینیٹر مصدق ملک کا لاک ڈاون پر حکومت کے اقدامات پر شاعرانہ تبصرہ
"صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں”

” پہلے دن سے یہ ایک پالیسی واضع نہیں کرسکے، حکومتی لاک ڈاون آدھا تیتر آدھا بٹیر رہا نہ ملک میں ٹھیک سے لاک ڈاون ہوسکا اور نہ ہی معیشت کاپہیّہ چل سکا۔”

Tags:

You Might also Like

1 Comment

  1. Mohammad Baig مئی 26, 2020

    .And the elites then after receiving the Rs.12000 purchased flats in London with shame

    جواب دیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *