Type to search

Coronavirus ریاست ویڈیوز

پاکستان میں عدالتیں آن لائن کرنے کا وقت آ گیا

“دنیا بھر میں کرونا وائرس کے باعث طرز زندگی میں تبدیلیاں آرہی ہیں۔ اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان میں عدالتی نظام کو بھی آن لائن کردیا جایے۔ پاکستان میں جج اپنی اور عدالتی عملے کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں جبکہ وہ آسانی سے آن لائن مقدموں کی سماعت کرسکتے ہیں۔”

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *