Type to search

Coronavirus ریاست ویڈیوز

لاک ڈاون تو کھل گیا مگر مزدوروں کے حالات جوں کے توں

لاک ڈاون کے باعث دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ہزاروں مزدوروں کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑگئے ہیں مزدور طبقے کو شدید معاشی مشکلات کا سامنا ہے۔
پی ٹی آئی کی حکومت ہروقت مزدور کرتی نظر آتی ہے مگر اب تک حکومت کی جانب سے مزدور طبقے کو کوئی امداد نہیں ملی سکی۔

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *