Type to search

ریاست سیاست ویڈیوز

اٹھارہویں ترمیم ختم کرنے کی سازش کیوں ہورہی ہے؟

  • 2
    Shares

تحریک انصاف جب سے 2018 کے الیکشن کے بعد اقتدار میں آئی ہے کچھ وفاقی وزرا تواتر سے 18 ویں آئینی ترمیم میں چھیڑ چھاڑ کرنے کی باتیں کرتے نظر آتے ہیں۔
18 ویں آئینی ترمیم وفاق کو قائم اور مضبوط رکھنے میں کس حدتک ضروری ہے جانئیے افراسیاب خٹک کی زبانی

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *