Type to search

ریاست

"میں پاکستانی فوج میں شامل ہوں گا مسلمان بھارتی ٹیچر "

بھارتی ریاست اتر پردیش میں انگریزی کی ٹیچر کو آن لائن گرامر پڑھاتے ہوئے اسم کی تعریف کے ضمن میں دی گئی مثال میں پاکستان کا حوالہ دینے پر معطل کر دیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گورکھ پور کے علاقے میں واقع اسکول جی این نیشنل کی استانی شاداب خانم نے لاک ڈاؤن کے دوران آن لائن تعلیم دیتے ہوئے Noun یعنی اسم کی مثالیں طلبا کو واٹس ایپ پر بھیجیں جس میں مثالیں درج ذیل دی گئی تھیں۔

Pakistan is our dear homeland
I will join pakistan army
Rashid Minhas is a brave soldier

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *