Type to search

Coronavirus خبریں

جسم میں سخت درد اور طبیعت ناساز: سٹار کرکٹر شاہد خان آفریدی کرونا وائرس میں مبتلا

یاکستان کے سٹار کرکٹر شاہد خان آفریدی کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں، جس کا اعلان انہوں نے ایک ٹویٹ کرتے ہوئے کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ جمعرات سے ٹھیک محسوس نہیں کر رہے تھے۔ ان کے جسم میں شدید درد تھا۔ جس پر انہوں نے ٹیسٹ کرایا اور وہ بد قسمتی سے پازیٹو آگیا ہے۔  انہوں نے اپنے چاہنے والوں سے اپنی صحت یابی کے لئے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔

 

یاد رہے کہ شاہد ؤفردی گزشتہ ایک ماہ سے اپنی این جی او کے ساتھ فلاحی و نیم سیاسی مہم پر تھے اور اس دوران متعدد لوگوں کو ملتے رہے اور انکی تصاویر بھی سامنے آتی رہیں ہیں۔

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *