Type to search

تعلیم حقوقِ نسواں ویڈیوز

ایک ہی گھر کی پانچ بہنیں افسر: ’بیٹیوں کے باپ ہونے کے ناطے دباؤ تو تھا لیکن قبول نہیں کیا، نتیجہ آپ کے سامنے ہے‘

سی ایس ایس 2019 کا حتمی نتیجہ گذشتہ روز سنا دیا گیا ہے جس میں 214 امیدوار کامیاب ہو کر مختلف آسامیوں پر تعینات ہو سکے ہیں۔ ایسے میں ایک خاندان کی فخریہ کہانی ایسی ہے جن کی پانچ بیٹیوں نے منفرد ریکارڈ قائم کیا ہے۔
شیر خاندان جس کی پانچوں کی پانچوں بیٹیاں اب سی ایس پی افسران بن چکی ہیں۔ضحیٰ شیر ملک ان سب بہنوں میں سب سے چھوٹی بہن اور تازہ ترین سی ایس ایس 2019 کا امتحان پاس کرنے والی خاندان کی بیٹی ہیں۔

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *