Type to search

انصاف ریاست ویڈیوز

جب افتخار چوہدری کے خلاف صدارتی ریفرنس کی فائل میں ججوں کو گالم گلوچ سے بھرے کاغذات لف ہوگئے

جب درخواست گزار “ملزم جج” کے وکیل چوہدری اعتزاز احسن نے بنچ کے سربراہ کو مخاطب کر کے کہا “مائی لارڈ ! میرے (یعنی میرے مؤکل کے) خلاف دائر کیا گیا ریفرنس قابل پذیرائی تو کیا ، قابل سماعت ہی نہیں۔
جسے بھیجتے ہوئے وزیراعظم نے پڑھا ہے نہ صدر پاکستان نے، نہ اٹارنی جنرل نے ، نہ وزیر قانون نے ،سیکرٹری قانون نے اور نہ دائر کردیئے جانے کے بعد سپریم جوڈیشل کونسل کے چیئرمین و دیگر ارکان نے ، حتیٰ کہ یہاں موجود حکومتی وکلاء شریف الدین پیرزادہ نے ابھی تک اسے پڑھا ہے نہ جسٹس (ر) ملک قیوم نے۔

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *