Type to search

Coronavirus سیاست صحت ویڈیوز

“ٹڈیاں کھانے سے کرونا کا علاج ہوتا ہے”

پھر حیرانگی کا اظہار کیا جاتا ہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس سے متعلق غلط خبریں کون پھیلا رہا ہے۔ وزیراعظم صاحب قوم کو خود بتا کر کہ یہ ایک عام سا فلو ہے پوچھتے ہیں عوام اس کو فلو کیوں سمجھتی ہے۔
اب ایک اور نیا بیان سامنے آگیا ہے زرتاج گل کے بعد پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ نے نیا شگوفہ چھوڑا کر قوم کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *