Type to search

کلچر

جب نور جہاں فیض احمد فیض کیلئے ڈٹ گئیں

مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ اور میڈیم نورجہاں
بقول دخترفیض سلیمہ ہاشمی کے فیض احمد فیض نے انہیں بتایا کہ نور جہاں کا یہ کانسرٹ ریڈیو پر براہ راست نشرہورہا تھا جو جونہی نظم کا پہلا مصرع میڈٰم نور جہاں نے پڑھا تو جیل میں موجود تمام قیدیوں نے بھرپور آواز میں "نورجہاں زندہ باد” کا نعرہ لگایا.

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *